وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی نے بھی اقامے کا اعتراف کرلیا

وفاقی وزیر نے اپنے کفیل کا نام بتانے سے گریز کیا ہے اور کمپنی کا نام بھی نہیں بتایا۔


Online July 28, 2017
وفاقی وزیر نے اپنے کفیل کا نام بتانے سے گریز کیا ہے اور کمپنی کا نام بھی نہیں بتایا۔ فوٹو: فائل

وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے متحدہ عرب امارات کا اقامہ حاصل کر رکھا ہے۔

وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے بھی اقامے کا اعتراف کرلیا تاہم انھوں نے اپنے کفیل کا نام بتانے سے گریز کیا ہے اور کمپنی کا نام بھی نہیں بتایا۔


ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ کشمالہ طارق نے پارلیمینٹ میں لاجز میں میرا فلیٹ کرایہ حاصل کر رکھا ہے، فلیٹ کا کرایہ سی ڈی اے وصول کرتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔