پاناما کیس فیصلہ سنانے والے ججزکی قوم احسان مند ہے ڈاکٹرطاہر القادری

امید ہے اب شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء کو بھی انصاف ملے گا، ڈاکٹرطاہر القادری

فیصلہ پاکستان کے حق میں آیا جس کے لیے قوم کو مبارک ہو، طاہرالقادری: فوٹو: فائل

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ پاناما کیس فیصلہ سنانے والے ججز کی قوم احسان مند ہے۔


ایکسپریس نیوزکے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ فیصلہ پاکستان کے حق میں آیا جس کے لیے قوم کو مبارک ہو، پاناما کیس فیصلہ سنانے والے ججزکی قوم احسان مند ہے جب کہ امید ہے اب شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء کو بھی انصاف ملے گا۔
Load Next Story