ایکسپریس ٹریبیون کا اعزاز
ایکسپریس ٹریبیون نے تقریباً ایک سال پہلے یہ خبر شائع کردی تھی کہ صدر زرداری کے خلاف سوئس مقدمات نہیں کھولے جاسکتے
KARACHI:
ایکسپریس میڈیا گروپ کے انگریزی روزنامے ایکسپریس ٹریبیون نے تقریباً ایک سال پہلے یہ خبر شائع کردی تھی کہ صدر زرداری کے خلاف سوئس مقدمات نہیں کھولے جاسکتے چاہے پاکستان کی حکومت سوئس حکام کو اس سلسلے میں خط ہی کیوں نہ لکھ دے ۔
خبرمیںجو 6جنوری 2012کو شائع ہوئی تھی کہا گیا تھا کہ ناکافی شہادتوں اور صدر کو حاصل عالمی قانون کے تحت استثنیٰ کے سبب یہ مقدمات کھولے نہیں جاسکتے۔ ایکسپریس ٹریبیون کی یہ خبر درج ذیل لنک پر پڑھی جاسکتی ہے۔https://goo.gl/R2R2VY8