وفاقی حکومت کا بلوچستان میں گورنر راج برقرار رکھنے کا فیصلہ

صدرآصف زرداری اور گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار مگسی نے بلوچستان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

صدرآصف زرداری اور گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار مگسی نے بلوچستان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا فوٹو : فائل

وفاقی حکومت نے بلوچستان میں گورنر راج برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔


ایک نجی ٹی وی کے مطابق صدرآصف زرداری اور گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار مگسی کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی جس میں بلوچستان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور بلوچستان میں گورنر راج برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

Recommended Stories

Load Next Story