انگلینڈ کے ٹوبی رولینڈ جونز ڈیبیو پر 5 وکٹیں لے اڑے
جمعے کو ٹوبی نے 4 وکٹیں لیں جب کہ ہفتے کو مزید ایک کھلاڑی کو آؤٹ کر کے 5 شکار مکمل کیے
لاہور:
ٹوبی رولینڈ جونز ڈیبیو پر 5 وکٹیں لیکر انگلینڈ کے 9 برس میں پہلے بولر بن گئے۔
فاسٹ بولر ٹوبی رولینڈ جونز ڈیبیو پر 5 وکٹیں لینے کا کارنامہ انجام دینے والے انگلینڈ کے 9 برس میں پہلے بولر بن گئے، انہوں نے یہ کارنامہ جنوبی افریقہ کے خلاف رواں ٹیسٹ میں انجام دیا۔
جمعے کو ٹوبی نے 4 وکٹیں لیں جب کہ ہفتے کو مزید ایک کھلاڑی کو آؤٹ کر کے 5 شکار مکمل کیے۔ آخری مرتبہ انگلینڈ کی جانب سے ڈیبیو پریہ کارنامہ گراہم اونینز نے 2009 میں انجام دیا تھا۔