امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ڈرائینگ 29 ہزار 184 ڈالر میں نیلام
ڈوبلڈ ٹرمپ نے یہ تصویر 2005 میں ایک فلاحی مقصد کےتحت نیلامی کے لیے بنائی تھی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بنائی ہوئی ایک ڈرائینگ 29 ہزار ایک سو 84 ڈالر میں نیلام ہوگئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اس تصویر میں مینہٹن کی بلند و بالا عمارتیں بنائی گئی ہیں جن میں ٹرمپ ٹاور بھی شامل ہے، یہ تصویر 2005 میں ایک فلاحی مقصد کےتحت نیلامی کے لیے بنائی گئی تھی۔
اس سے پہلے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی یادگاری اشیا نیلام ہو چکی ہیں جن میں ان کی فراری، گالف کا سیٹ، اور دستخط شدہ وائن کی بوتل شامل ہے۔