شاہدرہ سےکوٹ لکھپت شٹل ٹرین سروس کا آغاز

شٹل ٹرین کا یکطرفہ کرایہ 10 روپے ہوگا، آصف ہاشمی


ویب ڈیسک February 10, 2013
شٹل ٹرین کا یکطرفہ کرایہ 10 روپے ہوگا، آصف ہاشمی۔ فوٹو ایکسپریس

پیپلزپارٹی نےشاہدرہ سےکوٹ لکھپت شٹل ٹرین سروس کا آغاز کردیا۔

متروکہ وقف املاک بورڈ کےچئیرمین آصف ہاشمی نےٹرین سروس کاافتتاح کیا، شٹل ٹرین کا یکطرفہ کرایہ 10 روپےہوگا، اس موقع پرآصف ہاشمی کا کہنا تھا کہ شٹل ٹرین سروس شاہدرہ کے عوام کی سہولت کے لئے ہے، انہوں نے کہا کہ حکومت نے راوی پل سے موٹرسائیکل رکشوں کو بند کر کے عوام سے زیادتی کی، اس موقع پر آصف ہاشمی نےاعلان کیا کہ وہ راوی پرچار نئے پل بھی تعمیرکریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |