بیلجیئم چھوٹا طیارہ ٹیک آف کے دوران گرکر تباہ5 افراد ہلاک

طیارہ ٹیک آف کے تھوڑی دیر تکنیکی خرابی کے باعث واپس لینڈ کرنے کی کوشش میں رن وے کے قریب گرکر تباہ ہوگیا۔


APP February 10, 2013
طیارہ ٹیک آف کے تھوڑی دیر تکنیکی خرابی کے باعث واپس لینڈ کرنے کی کوشش میں رن وے کے قریب گرکر تباہ ہوگیا۔ فوٹو: رائٹرز

بیلجیئم میں ایک چھوٹا طیارہ ٹیک آف کے دوران گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے.


ہلاک ہونے والوں میں تین بچے بھی شامل ہیں، مقامی ریڈیو کے مطابق ہفتہ کو بیلجیم کے چارلی روئی ایئرپورٹ پر ایک چھوٹا سا طیارہ ٹیک آف کے تھوڑی دیر تکنیکی خرابی کے باعث واپس لینڈ کرنے کی کوشش میں رن وے کے قریب گرکر تباہ ہوگیا جب کہ حادثے کے بعد ایئرپورٹ کو بند کردیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں