افغانستان امریكی فوج كی واپسی 25 كنٹینرز طورخم كے راستے كراچی روانہ

ذرائع كے مطابق امریكی افواج كی افغانستان سے واپسی كی ابتدائی تیاریاں ہیں ۔


INP February 10, 2013
حكام كے مطابق طور خم بارڈر پر ضروری كارروائی كے بعد كنٹینر كراچی روانہ كر دیئے گئے ہیں۔ فائل فوٹو

افغانستان میں نیٹو فوجی بیس كیمپ سے امریكی افواج كے سازو سامان کے 25 كنٹینر كا پہلا قافلہ سخت سیكیورٹی میں طور خم بارڈر پہنچا دیا گیا۔


كسٹم حكام كے مطابق افغانستان میں اہم نیٹو فوجی بیس كیمپ سے امریكی افواج كے سازو سامان سے لدے 25 كنٹینر كا پہلا قافلہ سخت سیكیورٹی میں طور خم بارڈر پہنچا دیا گیا۔ حكام كے مطابق طور خم بارڈر پر ضروری كارروائی كے بعد كنٹینر كراچی روانہ كر دیئے گئے ہیں، نجی كلئیرنس ترجمان كے مطابق امریكی فوجی سازو سامان پر مشتمل كنٹینر كا دوسرا قافلہ جلد بگرام سے طور خم پہنچ جائے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں