تھائی لینڈ میں کار بم دھماکا 5 فوجی ہلاک

پولیس چیف کا کہنا ہے کہ بم دھماکے کے وقت تقریبا 10عسکریت پسند تاک میں بیٹھے تھے۔

پولیس چیف کا کہنا ہے کہ بم دھماکے کے وقت تقریبا 10عسکریت پسند تاک میں بیٹھے تھے۔ فوٹو: رائٹرز


تھائی لینڈ کے جنوبی علاقے میں کار بم دھماکے میں 5فوجی ہلاک ہوگئے۔


پولیس کے مطابق مبینہ شدت پسندوں نے یالا کے قریب فوجیوں کے گشت کرنے والی گاڑی کو نشانہ بنایا، دھماکے میں 5 فوجی ہلاک جبکہ ایک فوجی اور ربر پلانٹ میں کام کرنے والے دو افراد بھی زخمی ہوگئے، پولیس چیف کا کہنا ہے کہ بم دھماکے کے وقت تقریبا 10عسکریت پسند تاک میں بیٹھے تھے۔

Load Next Story