بے قصور ہوں کوئی غلط کام نہیں کیا سابق تھائی وزیر اعظم شناوترا

چاول کی ایک متنازع سبسڈی اسکیم کے اسکینڈل میں ملوث ہیں تاہم شناوترا اس تناظر میں کسی مجرمانہ غلفت سے انکار کرتی ہیں

چاول کی ایک متنازع سبسڈی اسکیم کے اسکینڈل میں ملوث ہیں تاہم شناوترا اس تناظر میں کسی مجرمانہ غلفت سے انکار کرتی ہیں۔ فوٹو : فائل

تھائی لینڈ کی سابق وزیر اعظم ینگ لک شناوترا نے عدالت کے سامنے دہرایا ہے کہ وہ بے قصور ہیں۔


غیر ملکی میڈیا کے مطابق 18 ماہ پر مشتمل عدالتی کارروائی کے اختتام پر گزشتہ روز تھائی لینڈ کی سابق وزیراعظم ینگ لک نے عدالت کو بتایا کہ انھوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا، وہ چاول کی ایک متنازع سبسڈی اسکیم کے اسکینڈل میں ملوث ہیں تاہم شناوترا اس تناظر میں کسی مجرمانہ غلفت سے انکار کرتی ہیں، جرم ثابت ہونے پر انھیں 10 برس کی سزائے قید سنائی جا سکتی ہے۔
Load Next Story