بھتہ اور ٹارگٹ کلنگ روشنیوں کے شہر کی پہچان بن چکیشاہی سید

کوئی مسلک، کوئی سیاسی و مذہبی جماعت اور کوئی قومی اکائی دہشت گردی سے محفوظ نہیں،شاہی سید.


Staff Reporter February 11, 2013
کوئی مسلک، کوئی سیاسی و مذہبی جماعت اور کوئی قومی اکائی دہشت گردی سے محفوظ نہیں،شاہی سید. فوٹو: فائل

عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ شہر میں جاری بد امنی کے مسلسل واقعات انسانیت اور جمہوریت پر بدنما داغ بن چکے ہیں۔

کوئی مسلک، کوئی سیاسی و مذہبی جماعت اور کوئی قومی اکائی دہشت گردی سے محفوظ نہیں، اب تک ہزاروں شہریوں کے قاتلوں کا پتہ نہ چلنا لمحہ فکریہ اور عوامی حکومت کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہے ، ریاستی اداروں نے نمائشی کارروائیوں کے ذریعے صرف خانہ پوری کی اور صوبائی حکومت نے اقتدار کو دوام بخشنے کیلیے شہریوں کو بے رحم ٹارگٹ کلرزکے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا، بھتہ اور ٹارگٹ کلنگ روشنیوںکے شہر کی پہچان بن چکا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں