پختونخوا میں8 انگریز 12فوجیباقی سیاسی گورنر رہے

جارج کننگھم طویل،کے بی ابراہیم قلیل عرصہ تعینات رہے،پی پی کو4بارگورنری ملی

انجینئر شوکت براہ راست فاٹا سے پہلے گورنر، قیام پاکستان کے بعد پہلے دو گورنر انگریز تھے

خیبرپختونخوا میں 71 سال کے دوران 34 گورنر صوبہ میں آئینی سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھالے رہے جن میں سے قیام پاکستان سے قبل تعینات کئے جانے والے تمام 6 گورنر انگریز تھے جن میں جارج کننگھم دو مرتبہ گورنر کے عہدہ پر فائر رہےْ

قیام پاکستان کے بعد بھی صوبہ کے پہلے 2 گورنر انگریز ہی تھے جن میں جارج کننگھم قیام پاکستان کے بعد پہلے گورنر تھے ، مجموعی طور پر قیام پاکستان سے ون یونٹ کے قیام تک صوبے میں 7 گورنر رہے۔




ون یونٹ کے خاتمے کے بعد سے 2013تک 21 گورنروں نے ذمہ داریاں نبھائیں ،انجنیئر شوکت اللہ صوبہ کے 35 ویں گورنر ہیں ، اب تک 35 گورنروں میں 8 انگریز ،12 حاضریا ریٹائرڈ فوجی افسر
Load Next Story