طاہرالقادری نئے این آراوکیلیے اسٹیج تیارکررہے ہیں حافظ حسین

شفاف انتخابات کرانے کیلیے حکومت طالبان کی مذاکرات کی پیش کش کوقبول کرلے


INP February 11, 2013
شفاف انتخابات کرانے کیلیے حکومت طالبان کی مذاکرات کی پیش کش کوقبول کرلے فوٹو : فائل

جمعیت علمائے اسلام (ف)کے مرکزی رہنماحافظ حسین احمدنے کہاہے کہ نئے این آراوکی تخلیق کیلیے طاہرالقادری اسٹیج تیارکررہے ہیں۔

ایک این آراوکوپارلیمنٹ اورعدالت نے مستردکردیا لیکن مقتدرقوتیں ایک نیااین آر او لانے کے لیے ماحول بنارہی ہیں،شفاف انتخابات کرانے کیلیے حکومت،طالبان کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرے اورتنازعات کاحل نکالے۔

11

ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ شفاف انتخابات کرانے کیلیے حکومت، طالبان کی مذاکرات کی پیش کش قبول کرے اور تنازعات کاحل نکالے۔حافظ حسین احمدنے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن مذاکرات میں اہم کرداراداکرسکتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |