میٹرو بس کے روٹس پر پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی کی وجہ سے بے روزگاری میں اضافہ اور شہریوں کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔