پہلے 200 دنوں میں صرف ایک پریس کانفرنس ٹرمپ کا نیا ریکارڈ
ٹرمپ عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد 200 دنوں میں کم ترین پریس کانفرنس کرنے والے صدر بن گئے ہیں۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ صدارت کے 200 دنوں میں صرف ایک پریس کانفرنس کر کے ریکارڈ قائم کر دیا۔
امریکی ٹی وی کے مطابق صدر ٹرمپ نے 20 جنوری کو عہدہ صدارت سنبھالا اور اس وقت سے لے کر اب تک گزرنے والے 200 دنوں میں صرف ایک دفعہ 16 فروری کو صحبت کی غرض سے پریس کانفرنس کر کے ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ اس ریکارڈ کے مطابق ٹرمپ امریکہ میں 1953 سے لے کر اب تک عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد 200 دنوں میں کم ترین پریس کانفرنس کرنے والے صدر بن گئے ہیں۔