خالد لطیف کا ٹریبیونل کو تحریری حتمی دلائل جمع کرانے سے گریز
بار بار کارروائی کا بائیکاٹ کرنے والے اوپنر خالد لطیف کو گزشتہ روز تک کی مہلت دی گئی تھی
پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ میں ملوث خالد لطیف نے پی سی بی اینٹی کرپشن ٹریبیونل کو تحریری حتمی دلائل جمع کرانے سے گریز کیا ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :خالد لطیف کا ٹریبیونل کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
بار بار کارروائی کا بائیکاٹ کرنے والے اوپنر خالد لطیف کو گزشتہ روز تک کی مہلت دی گئی تھی۔ ان کے وکیل بدر عالم نے کہاکہ ہم ٹریبیونل پر اپنے تحفظات کا اظہار کرنے کیلیے 1،2 روز میں سپریم کورٹ سے رجوع کررہے ہیں، اس لیے درخواست کی ہے کہ حتمی تحریری دلائل جمع کرانے کیلیے مزید2 ہفتے کا وقت دیا جائے۔