پاکستان کے اعتراض پر بھارت انڈر 19 ایشیا کپ کی میزبانی سے محروم
انڈر 19 ایشیا کپ ایونٹ کو ملائیشیا منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
HONG KONG:
پاکستان کے اعتراض پر بھارت انڈر 19 ایشیا کپ کی میزبانی سے محروم ہوگیا، ایونٹ کو ملائیشیا منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
پاکستان کے اعتراض پر بھارت انڈر 19 ایشیا کپ کی میزبانی سے محروم ہوگیا جب کہ ایونٹ کو ملائیشیا منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعتراض اٹھایا تھا کہ پڑوسی ملکوں کے تعلقات کشیدہ ہونے کی وجہ سے بھارت نے کھیلوں کے کئی بین الاقوامی ایونٹس کیلیے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری نہیں کئے، انڈر19ایشیا کپ میں شرکت بھی کھٹائی میں پڑ سکتی ہے جب کہ مقابلوں کے دوران گرین شرٹس کو سیکیورٹی مسائل کا بھی سامنا کرناپڑسکتا ہے، لہٰذا ایونٹ کسی نیوٹرل وینیوپر منتقل کردیا جائے اور پاکستان کا اعتراض تسلیم کرلیا جائے۔