کوئٹہ کچلاک کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم 8 افراد جاں بحق

حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں پرزات، زیبا گل، عبدالسلام، غلام سرور، ولی جان، فواد اور ارشد شامل ہیں۔


ویب ڈیسک February 13, 2013
حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں پرزات، زیبا گل، عبدالسلام، غلام سرور، ولی جان، فواد اور ارشد شامل ہیں۔ فوٹو: فائل

کچلاک کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق کلی شیخان میں کوئٹہ چمن شاہراہ پر کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 4 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ 4 زخمیوں کواسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے، حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں پرزات، زیبا گل، عبدالسلام، غلام سرور، ولی جان، فواد اور ارشد شامل ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں