نیب نے صوبائی اداروں میں مداخلت کی تو کارروائی کریں گےوزیراعلیٰ سندھ

نئے بل کے بعد نیب صوبائی اداروں میں مداخلت نہیں کرسکتا، مراد علی شاہ


ویب ڈیسک August 13, 2017
نئے بل کے بعد نیب صوبائی اداروں میں مداخلت نہیں کرسکتا، مراد علی شاہ فوٹو: فائل

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ نئے بل کے بعد اگر نیب نے صوبائی اداروں میں مداخلت کی تو کارروائی کریں گے۔

نوشہروفیروز میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کاکہنا تھا کہ نیب اپنا کام جاری رکھے گا تاہم نئے بل کے بعد نیب صوبائی اداروں میں مداخلت نہیں کرسکتا جب کہ اگر نیب صوبائی اداروں میں مداخلت کرے گا تو ہم کارروائی کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ احتجاج نواز شریف کا حق ہے تاہم انہیں صبر سے کام لینا چاہیے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |