سرتاج عزیز ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن تعینات

سرتاج عزیز کا عہدہ وفاقی وزیر کے مساوی ہو گا۔


سرتاج عزیز کا عہدہ وفاقی وزیر کے مساوی ہو گا۔ فوٹو : فائل

سابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن تعینات کر دیا گیا ہے۔

حکومت کی جانب سے سرتاج عزیز کو ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن تعینات کر دیا گیا ہے۔ ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے مساوی ہو گا جبکہ ناصر جنجوعہ کو مشیر قومی سلامتی تعینات کیا گیا ہے اس کے علاوہ امیر مقام، عرفان صدیقی، سردار مہتاب عباسی اور جام معشوق کو بھی وزیراعظم کا مشیر بنا دیا گیا ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |