بھارتی ہیکرز نے پاکستان کے مختلف سرکاری اداروں کی ویب سائٹس ہیک کر لیں

بھارتی ہیکرز نے وزارت وفاع، وزارت قانون و انصاف اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی ویب سائٹس بھی ہیک کر لیں


ویب ڈیسک August 14, 2017
ہیکرز نے پاکستانی ویب سائٹس پر بھارتی ترنگے اور فوجیوں کی تصاویر لگادیں۔ فوٹو؛ فائل

بھارتی ہیکرز نے پاکستان کے مختلف سرکاری اداروں کی ویب سائٹس ہیک کر کے ان پر بھارتی ترنگے اور فوجیوں کی تصاویر آویزاں کر دیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی ہیکرز نے وزارت قانون و انصاف، وزارت دفاع، دفاعی پیدوار، وزارت پانی و بجلی اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی ویب سائٹس ہیک کر لیں۔ اس کے علاوہ بھارتی ہیکرز نے وزارت موسمیاتی تبدیلی، وزارت بین الصوبائی رابطہ، وزارت فوڈ سیکیورٹی، وزارت صنعتی پیداوار اور وزارت انفارمیشن کی ویب سائٹس بھی ہیک کیں اور ان ویب سائٹس پر بھارتی ترنگا اور فوجیوں کی تصاویز آویزاں کر دیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |