پابندی کے بعد اب بدھ کو بارسلونا سے ہی اسپینش کپ کے سیکنڈ لیگ میچ میں رونالڈو ٹیم کو دستیاب نہیں رہیں گے۔