کانگریس کا وزیراعظم مودی سے 3 سال کا حساب دینے کا مطالبہ
یہ تکلیف دہ حقیقت ہے کہ بھارتی معیشت تیزی سے گررہی ہے، کانگریس رہنما
کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی پر جھوٹے وعدے اور کھوکھلے دعوے کا الزام لگاتے ہوئے 3 سال کا حساب دینے کا مطالبہ کردیا۔
کانگریس کے رہنما و سابق مرکزی وزیر شرما نے کہا کہ وزیر اعظم نے عوام سے جو وعدے کیے تھے ان میں سے کتنے پورے کیے گئے؟۔ یہ تکلیف دہ حقیقت ہے کہ بھارتی معیشت تیزی سے گررہی ہے۔
کانگریس کے رہنما و سابق مرکزی وزیر شرما نے کہا کہ وزیر اعظم نے عوام سے جو وعدے کیے تھے ان میں سے کتنے پورے کیے گئے؟۔ یہ تکلیف دہ حقیقت ہے کہ بھارتی معیشت تیزی سے گررہی ہے۔