راولپنڈی میں رینجرزکا آپریشن بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

آپریشن کے دوران 35 ڈیٹونیٹرز، 30 بور پسٹل اور گولیاں برآمد کریں، رینجرز


ویب ڈیسک August 16, 2017
آپریشن کے دوران 4 مشکوک افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا: فوٹو: فائل  

ٹیکسلا محلہ عنایت شاہی میں رینجرزنے آپریشن کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ بر آمد کرلیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی میں ٹیکسلا محلہ عنایت شاہی میں رینجرزکی جانب سے آپریشن کیا گیا، جس کے نتیجے میں بھاری تعداد میں اسلحہ بر آمد کیا گیا۔ آپریشن کے دوران رینجرزنے 35 ڈیٹونیٹرز، 30 بورپسٹل اور گولیاں برآمد کی گئیں جب کہ 4 مشکوک افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں