ملکہ الزبتھ کا تخت سے دستبرداری کا فیصلہ

ملکہ کی تخت سے دستبرداری کے لیے ضروری دستاویزات کی تیاریاں بھی شروع ہو گئی ہیں


APP August 17, 2017
تاج شہزادہ چارلس کے سرپرسجے گا: فوٹو: اے ایف پی/فائل

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم نے تخت کو اپنے بیٹے شہزادہ چارلس کے سپرد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ایک برطانوی اخبار نے شاہی محل کے ذرائع سے شائع خبر میں بتایا ہے کہ 92 سالہ ملکہ نے اپنے قریبی حلقوں سے کہا ہے کہ وہ 95 سال کی عمر میں تخت سے دستبردار ہو جائیں گی۔ ملکہ کی تخت سے دستبرداری کے لیے ضروری دستاویزات کی تیاریاں بھی شروع ہو گئی ہیں جب کہ تاج شہزادہ چارلس کے سرپرسجے گا۔

واضح رہے کہ ملکہ الزبتھ 1952 میں تخت نشین ہو ئی تھیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں