لیڈی گاگا نے انجری کے باعث ورلڈ ٹور ملتوی کردیا

ورلڈ ٹور کے ملتوی ہونے پر لیڈی گاگا نے اپنے مداحوں سے بھی معذرت کی۔


ویب ڈیسک February 14, 2013
ورلڈ ٹور کے ملتوی ہونے پر لیڈی گاگا نے اپنے مداحوں سے بھی معذرت کی۔ فوٹو اے ایف پی

گلوکارہ لیڈی گاگا نے انجری کے باعث ورلڈ ٹور ملتوی کردیا ۔

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر لیڈی گاگا نے کہا ہے کہ وہ انجری کےباعث اپنا ورلڈ ٹور ملتوی کررہی ہیں، ٹور کے ملتوی ہونے پر انہوں نے اپنے مداحوں سے بھی معذرت کی ہے۔

لیڈی گاگا گزشتہ پرفارمنس کے دوران زخمی ہوگئی تھیں جس کے بعد انہوں نے اپنا دورہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں