
ایف آئی اے ذرائع نے دو رکنی ٹیم کی کراچی سے روانگی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایف آئی اے کا ایک افسر پہلے سے ہی ابو ظہبی میں حکام کے ساتھ توقیر صادق کی حوالگی کے حوالے سے بات چیت کررہا ہے جبکہ مزید دو افسران کے ابوظہبی پہنچنے کے بعد تین رکنی ٹیم توقیر صادق کو اپنی تحویل میں لے کر پاکستان لائے گی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔