قومی وصوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں کی نشستیں بڑھانے کیلیے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

اقلیتوں کا قیام پاکستان اور تکمیل پاکستان میں اہم کردار ہے، قرارداد کا متن


ویب ڈیسک August 18, 2017
اسمبلیوں میں اقلیتوں کی سیٹیں بڑھانے کے لیے قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ نے جمع کرائی ہے۔ فوٹو:فائل

قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں کی سیٹیں بڑھانے کیلیے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی گئی ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویزبٹ نے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں کی سیٹیں بڑھانے کیلیے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی ہے۔

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ اقلیتوں کا قیام پاکستان اور تکمیل پاکستان میں اہم کردار ہے، ان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، اس قومی و صوبائی اسمبلیوں اور سرکاری ملازمتوں میں اقلیتوں سیٹوں کا کوٹا بڑھایا جائے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں