وینا ملک نے بھی کرینہ کپورکے نقش قدم پر چلتے ہوئے ڈائٹنگ شروع کردی

اگر کرینہ کپور اپنی فلم کے لیے ڈائٹنگ کرکے سلم ہوسکتی ہیں تو میں کیوں نہیں ہوسکتی،وینا ملک


ویب ڈیسک February 14, 2013
اگر کرینہ کپور اپنی فلم کے لیے ڈائٹنگ کرکے سلم ہوسکتی ہیں تو میں کیوں نہیں ہوسکتی،وینا ملک فوٹو: فائل

اداکارہ وینا ملک بھی کرینہ کپور کے نقش قدم پرچل پڑیں جس کے لئے انہوں نے اپنی نئی فلم میں کردار پر پورا اترنے کے لیے ڈائٹنگ شروع کردی۔

وینا ملک کا کہنا ہے کہ اگر کرینہ کپور اپنی فلم کے لیے ڈائٹنگ کرکے سلم ہوسکتی ہیں تو وہ کیوں نہیں ، اسی لئے ویناملک ان دنوں بھرپور ڈائٹنگ کر رہی ہیں جبکہ ویناکی نئی فلم " دی سٹی دیٹ نیور سلیپ " جلد ہی ریلیز کی جائے گی ، جس کے ڈائریکٹر ہارون رشید اور پروڈیوسرستیش ریڈی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں