الیکشن کمیشن ںے نواز شریف اور عمران خان کیخلاف درخواستیں سماعت کیلیے مقرر کردیں
درخواستوں کی سماعت چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار رضا کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا 5رکنی بینچ کرے گا۔
الیکشن کمیشن نے آئندہ ہفتے کے دوران سنے جانیوالے مقدمات سے متعلق کاز لسٹ جاری کردی جس میں سابق وزیراعظم نوازشریف اور تحریک انصاف سے متعلق درخواست پر بھی پیر کو سماعت کی جائیگی۔
الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف دائر3درخواستیں سماعت کے لیے مقررکر دیں جب کہ تحریک انصاف کی غیرملکی ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست پر بھی پیر کو سماعت کی جائیگی۔
واضح رہے کہ ان درخواستوں کی سماعت چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار رضا کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا 5رکنی بینچ کرے گا۔