پاكستان كے زرمبادلہ كے ذخائر كم ہو كر 133956 بلين ڈالر ہوگئے

اعداد و شمار كے مطابق ان ذخائر ميں سے8.4584بلين ڈالر اسٹيٹ بينک آف پاكستان جبكہ4.9372بلين ڈالر ديگر بينكوں كے پاس ہيں۔

اعداد و شمار كے مطابق ان ذخائر ميں سے8.4584 بلين ڈالر اسٹيٹ بينک آف پاكستان جبكہ4.9372 بلين ڈالر ديگر بينكوں كے پاس ہيں۔ فوٹو: اے ایف پی/ فائل


پاكستان كے زرمبادلہ كے ذخائر 8 فروري 2013 كو ختم ہونے والے ہفتے كے دوران 88 ملين ڈالر كی كمی سے 13.3956 بلين ڈالر ہوگئے۔


اسٹیٹ بينک سے جمعرات كو جاری كردہ اعداد و شمار كے مطابق ان ذخائر ميں سے 8.4584 بلين ڈالر اسٹيٹ بينک آف پاكستان جبكہ 4.9372 بلين ڈالر ديگر بينكوں كے پاس ہيں۔

Load Next Story