ڈیرہ غازی خان وین اور ٹرک میں تصادم 7 افراد جاں بحق 2زخمی

ریسکیو ون ون ٹو ٹو کے اہلکاروں نے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال ڈیرہ غازی خان اور کوٹ چھٹہ اسپتال منتقل کردیا۔


ویب ڈیسک February 15, 2013
ریسکیو ون ون ٹو ٹو کے اہلکاروں نے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال ڈیرہ غازی خان اور کوٹ چھٹہ اسپتال منتقل کردیا۔ فوٹو: فائل

KHYBER: انڈس ہائی وے پر وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور2 زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق انڈس ہائی وے 33 موڑ پرکوٹ چھٹہ کے قریب وین تیز رفتاری سے موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 7 مسافر جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہو گئے، ریسکیو ون ون ٹو ٹو کے اہلکاروں نے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال ڈیرہ غازی خان اور کوٹ چھٹہ اسپتال منتقل کردیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں