وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ پر 4 چھٹیوں کا اعلان

حکومت نے یکم ستمبر سے 4 ستمبر تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔


ویب ڈیسک August 23, 2017
پاکستان میں عیدالاضحیٰ 2 ستمبر بروز ہفتہ ہو گی۔ فوٹو: فائل

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر یکم ستمبر سے 4 ستمبر تک چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عید قربان پر یکم ستمبر سے 4 ستمبر تک تعطیلات ہوں گی۔

واضح رہے کہ پاکستان میں عیدالاضحیٰ 2 ستمبر بروز ہفتہ ہو گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |