نجم سیٹھی نے آفریدی کو ورلڈ الیون کا حصہ بنانے کی تجویز مسترد کردی

میں نے خود ان سے الوداعی میچ کھیلنے کی پیشکش کی توانھوں نے کہا تھا کہ مجھے ضرورت نہیں، چیئرمین پی سی بی

میں نے خود ان سے الوداعی میچ کھیلنے کی پیشکش کی توانھوں نے کہا تھا کہ مجھے ضرورت نہیں، چیئرمین پی سی بی۔ فوٹو : بشکریہ ٹویٹر

JAMMU AND KASHMIR:
نجم سیٹھی نے شاہد آفریدی کو ورلڈ الیون کا حصہ بنانے کی تجویز مسترد کردی۔


لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ آل راؤنڈر ریٹائر ہوچکے، میں نے خود ان سے الوداعی میچ کھیلنے کی پیشکش کی توانھوں نے کہا تھا کہ مجھے ضرورت نہیں، اس لیے میرے خیال میں انھیں ورلڈ الیون میں شامل کرنے کا جواز نہیں بنتا۔
Load Next Story