محکمہ موسمیات کے مطابق آج مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے جس کے باعث گرمی کی شدت میں کمی آئے گی