نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی ایک اور درخوست دائر
نواز شریف کا بیان توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے لہذا ان کے خلاف کارروائی کی جائے، درخواست گزار
RAWALPINDI:
سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی ایک اور درخوست دائر کردی گئی۔
لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نواز شریف نے ایوان اقبال میں وکلاء سے خطاب میں پانامہ فیصلے پر تنقید کی، نواز شریف نے پانامہ فیصلے کو انصاف کے برعکس قرار دیا اور سپریم کورٹ کے فیصلے پر 12 سوالات اٹھائے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : نواز شریف کے خلاف غداری اور توہین عدالت کی درخواست دائر
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ نواز شریف کا بیان توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے لہذا ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔