ہیڈنگلے ٹیسٹجنوبی افریقہ419 پر آئوٹ براڈ کی 3 وکٹیں

ہیڈنگلے ٹیسٹ:الویروپیٹرسن کے182رنز،جنوبی افریقہ419 پر آئوٹ، براڈ کی 3 وکٹیں

ہیڈنگلے ٹیسٹ:الویروپیٹرسن کے182رنز،جنوبی افریقہ419 پر آئوٹ، براڈ کی 3 وکٹیں فائل فوٹو

ہیڈنگلے ٹیسٹ کے دوسرے دن اوپنر الویرو پیٹرسن کے 182 رنز کی بدولت جنوبی افریقہ نے 419 کا مجموعہ ترتیب دے دیا، پال ڈومینی 48 پر ناٹ آئوٹ رہے،


اسٹورٹ براڈ نے3 جبکہ اسٹیون فن اور جیمز اینڈرسن نے2،2وکٹیں لیں،میزبان ٹیم نے کھیل کے اختتام تک جوابی اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 48رنز بنا لیے، الیسٹرکک 20 اور کپتان اسٹروس19 رنز پر ناٹ آئوٹ رہے۔ یاد رہے کہ جنوبی افریقہ کو سیریز میں 1-0 سے برتری حاصل ہے۔
Load Next Story