کراچی ڈاکوؤں نے نجی اینی میشن پروڈکشن ہاوس پر دھاوا بول دیا

ڈاکو 2 گھنٹے سے زائد دفتر میں موجود رہے تاہم ملزمان کی عمریں 35 سے زیادہ تھیں۔


ویب ڈیسک February 17, 2013
ڈاکو 2 گھنٹے سے زائد دفتر میں موجود رہے تاہم ملزمان کی عمریں 35 سے زیادہ تھیں۔ فوٹو ایکسپریس

ڈاکوؤں نے نجی اینی میشن کمپنی کےدفتر پر دھاوا بول دیا، آفس کے عملےسےنقدی، موبائل فون اور اسلحہ لوٹ کر فرار ہوگئے۔

کراچی میں ہفتہ کی رات 30 سےزائد ملزمان نے کورنگی کراسنگ میں واقع ایک نجی اینی میشن کمپنی کے دفتر پر دھاوا بول دیا اور وہاں موجود سیکیورٹی گارڈز اور عملے کو یرغمال بناکر شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔

ملزمان 2 گھنٹے تک دفتر میں موجود رہے جس کے بعد عملے سے نقدی، موبائل فون اور گارڈز سے اسلحہ چھین کرفرارہوگئے، سیکیورٹی گارڈز کےمطابق ملزمان کی عمریں35 سال سے زائد تھیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں