
چیف میٹرولوجسٹ کراچی عبدالرشید کے مطابق مون سون کا بارش دینے والا سسٹم شہر قائد کی فضاؤں پر موجود ہے جس کے باعث کراچی میں آج رات بھی گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوسکتی ہیں جب کہ جمعے کی دوپہر تک بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔
چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق جمعے کی رات گئے سسٹم کمزور پڑ سکتا ہے اور عید قرباں کے دن ہلکی بارش اور بوندا باندی ہوسکتی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔