عیدالاضحیٰ ہمیں امنخوشی اور قربانی کاپیغام دیتی ہے آرمی چیف

پاک فوج کی جانب سے پوری قوم کو عیدالاضحیٰ مبارک، ڈی جی آئی ایس پی آر


ویب ڈیسک September 02, 2017
پاک فوج کی جانب سے پوری قوم کو عیدالاضحیٰ مبارک، ڈی جی آئی ایس پی آر۔ فوٹو: فائل

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ ہمیں امن، خوشی اور انسانیت کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے کا درس دیتی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے پوری قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارک دی گئی۔



آئی ایس پی آر کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ عید الاضحیٰ ہمیں امن، خوشی اور انسانیت کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے کا درس دیتی ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں