الیکشن کمیشن کی پابندی کے باوجود امیدواروں کی طرف سے ووٹرز کو پولنگ اسٹیشنز تک لانے کے لئے ٹرانسپورٹ فراہم کی گئی۔