سانحہ کوئٹہ کے خلاف کراچی میں وکلا کا عدالتوں کا بائیکاٹ

وکلا نے ہائی کورٹ ، سٹی کورٹ، ڈسٹرکٹ کورٹ ملیر میں بھی عدالتی کارروائیوں میں حصہ نہیں لیا۔


ویب ڈیسک February 18, 2013
وکلا نے ہائی کورٹ ، سٹی کورٹ، ڈسٹرکٹ کورٹ ملیر میں بھی عدالتی کارروائیوں میں حصہ نہیں لیا۔ فوٹو:فائل

سانحہ کوئٹہ کے خلاف کراچی میں وکلا نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا۔

کراچی میں وکلانے عدالتی کارروائی کا مکمل بائیکاٹ کیا، ہڑتال کے موقع پر سندھ ہائی کورٹ میں تمام مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی جبکہ وکلا نے ہائی کورٹ ، سٹی کورٹ، ڈسٹرکٹ کورٹ ملیر میں بھی عدالتی کارروائیوں میں حصہ نہیں لیا۔

سندھ ہائی کورٹ میں جنرل باڈی کا مشترکہ اجلا س منعقد کیاگیا اور ایک متفقہ قرارداد کے ذریعے سانحہ کوئٹہ میں بے گناہ افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کااظہا رکیاگیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |