لاہور نامعلوم افراد کی گاڑی پرفائرنگ بچہ اورڈاکٹر جاں بحق

فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا بچہ اسپتال میں زخمون کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا


ویب ڈیسک February 18, 2013
فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا بچہ اسپتال میں زخمون کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا فوٹو: فائل

گلبرگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ڈاکٹراوربچہ جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق صبح 8 بجے نامعلوم افراد نے ایف سی کالج کے قریب ایک گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے باعث گاڑی میں سوار ڈاکٹر علی حیدر موقع پرہی جاں بحق ہو گئے جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے بچے کو قریبی اسپتال منقتل کیا گیا لیکن وہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگیا، پولیس کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ پر پہنچ کرشواہد اکٹھے کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں