این اے 120 میں ن لیگ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہےچیف الیکشن کمشنر

حکومتی جماعت ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرے گی تو باقی لوگ بھی کریں گے، چیف الیکشن کمشنر


Numainda Express September 06, 2017
حکومتی جماعت ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرے گی تو باقی لوگ بھی کریں گے، چیف الیکشن کمشنر۔ فوٹو: فائل 

ISLAMABAD: الیکشن کمیشن نے این اے120ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پنجاب کے صوبائی وزیر بلال یاسین کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 7 ستمبر تک دوبارہ جواب طلب کر لیا۔

چیف الیکشن کمشنر نے صوبائی وزیرکی غیرحاضری پر برہی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ این اے120میں ن لیگ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کر رہی ہے، نااہلی کیلئے شوکاز نوٹس جاری کریںگے، حکومتی جماعت ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرے گی تو باقی لوگ بھی کریں گے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں