این اے 120 میں ن لیگ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہےچیف الیکشن کمشنر
حکومتی جماعت ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرے گی تو باقی لوگ بھی کریں گے، چیف الیکشن کمشنر
ISLAMABAD:
الیکشن کمیشن نے این اے120ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پنجاب کے صوبائی وزیر بلال یاسین کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 7 ستمبر تک دوبارہ جواب طلب کر لیا۔
چیف الیکشن کمشنر نے صوبائی وزیرکی غیرحاضری پر برہی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ این اے120میں ن لیگ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کر رہی ہے، نااہلی کیلئے شوکاز نوٹس جاری کریںگے، حکومتی جماعت ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرے گی تو باقی لوگ بھی کریں گے۔