حکومت ہزارہ برادری کی نسل کشی بند کرائے الطاف حسین

دھماکے کے شدید زخمیوں کوعلاج کے لئے فوری طور پر کراچی منتقل کیا جائے، الطاف حسین


ویب ڈیسک February 18, 2013
ایم کیو ایم آزمائش کی اس گھڑی میں ان کےساتھ ہے اور انہیں انصاف دلانے کے لئے ہر سطح پر آواز بلند کرتی رہے گی، الطاف حسین فوٹو: فائل

ایم کیوایم کےقائدالطاف حسین نے کہا ہے کہ حکومت ہزارہ برادری کی نسل کشی بند کرائے اور دہشت گردوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔

لندن سے جاری ایک بیان میں الطاف حسین نے سانحہ کوئٹہ پر ملک بھر میں ہونے والے احتجاج کے باوجود حکومتی بے حسی پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ دھماکے کے شدید زخمیوں کوعلاج کے لئے فوری طور پر کراچی منتقل کیا جائے۔

الطاف حسین نے ہزارہ برادری سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم آزمائش کی اس گھڑی میں ان کےساتھ ہے اور انہیں انصاف دلانے کے لئے ہر سطح پر آواز بلند کرتی رہے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |