شاہ زیب حسن کے کیس کی سماعت 20 ستمبر تک ملتوی ہو گئی

ٹریبیونل نے سماعت 20ستمبر تک ملتوی کردی، اس تاریخ سے سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہو گی۔

ٹریبیونل نے سماعت 20ستمبر تک ملتوی کردی، اس تاریخ سے سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہو گی۔ فوٹو : فائل

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث کرکٹر شاہ زیب حسن کے کیس کی سماعت 20ستمبر تک ملتوی ہوگئی۔


پی سی بی اینٹی کرپشن ٹریبیونل نے جسٹس (ر) اصغر حیدر کی زیرسربراہی سماعت کی، اس موقع پر کرکٹر کا دبئی میں لیا گیا ویڈیو بیان دکھایا گیا۔ ٹریبیونل نے سماعت 20ستمبر تک ملتوی کردی، اس تاریخ سے سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہو گی۔

 
Load Next Story