کراچی ایف ٹی سی فلائی اوور کے قریب دھماکا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

دھماکا پلانٹڈ ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا جس سے زمین میں گڑھا پڑگیا اور کچھ گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔


ویب ڈیسک February 18, 2013
پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ابتدائی کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے فوٹو: ایکسپریس نیوز

شارع فیصل پر ایف ٹی سی فلائی اوور کے قریب دھماکا ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق دھماکا پلانٹڈ ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا جس سے زمین میں گڑھا پڑگیا اور کچھ گاڑیوں کو نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ابتدائی کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے اور شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں