سندھ کے حقوق پرکسی کوقبضہ نہیں کرنے دینگے انور سومر
سندھ کے حقوق پرکسی کوقبضہ نہیںکرنے دینگے، انور سومرو
ISLAMABAD:
عوامی تحریک کے مرکزی جنرل سیکریٹری انور سومرو نے کہاہے کہ سندھ کے حقوق پرکسی کو بھی قابض نہیں ہونے دیںگے،
ووٹر لسٹوں میں ہیر پھیرکرکیسندھیوںکواقلیت میں تبدیل کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔سامارو میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عمر کوٹ میں 29 اگست کو محبت سندھ ریلی نکالی جائے گی،یکم ستمبرکو لاکھوں سندھیوںکو اکٹھاکرکے کراچی سے اسلام آباد تک ٹرین مارچ کیا جائے گا۔